PTI مارچ سے پہلے حکومت کا سخت مؤقف
تازہ رپورٹ کے مطابق حکومت نے PTI کو پیغام دیا ہے کہ 27 ستمبر کا اسلام آباد احتجاج ہونے نہیں دیا جائے گا۔ دوسری جانب PTI اپنی احتجاجی حکمتِ عملی کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس کی تفصیلات جمعہ کو سامنے آنے کی توقع ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پسِ پردہ رابطوں میں بعض confidence-building measures پر بات ہوئی ہے، جن میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق کچھ اقدامات کی پیشکش کا دعویٰ شامل ہے۔ تاہم حکومتی وزیر نے ایسے کسی اقدام کی پیشکش کی تردید کی ہے،

دوسری طرف اسلام آباد میں Section 144 نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ پولیس کو مظاہرین سے نمٹنے کے لیے نئے غیر مہلک آلات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
