وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور کانسٹیبل کے مبینہ اغوا کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما اور درجنوں کارکن نامزد

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع وزیرآباد میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کرنے، تشدد کا نشانہ بنانے … Read More